قومی کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں فتح ، کھلاڑیوں کو مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا
انضمام نے نوجوانوں کا انتخاب کر کے وہ خطرہ مول لیا جو آج سے پہلے کوئی لینے کو تیار نہ تھا‘سابق ہیڈ کوچ وقار یونس عماد وسیم، حسن علی، شاداب، بابر اعظم اور رومان رئیس جیسے نوجوان جیت میں اپنا کردار ادا کرتے رہے تو اسکا مستقبل روش ہے‘رمیز راجہ پاکستان نے بہترین کارکردگی دکھا کر سیریز جیتی،امید ہے کہ ٹیم بیٹنگ میں مزید مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرے گی‘سابق کپتان شاہد آفریدی
پیر 3 اپریل 2017 22:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ٹیم تیاری کے مراحل سے گزر رہی ہے اور عماد وسیم، حسن علی، شاداب، بابر اعظم اور رومان رئیس جیسے تمام نوجوانوں ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کرتے رہے تو اس کا مستقبل روش ہے۔
تاہم قومی ٹیم کے ایک اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹیم کی بیٹنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید مستقبل مزاجی کا مظاہرہ کرنے کی تجویز پیش کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بہترین کارکردگی دکھا کر سیریز جیتی، سرفراز احمد نے بہترین قیادت کی جبکہ احمد شہزاد نے بھی آخری ٹی ٹونٹی میں عمدہ بیٹنگ کی، شاداب خان پاکستان کیلئے ایک بہترین دریافت ہے لیکن امید ہے کہ ٹیم بیٹنگ میں مزید مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرے گی۔اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی اور پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بھی ٹیم کو جیت پر مبارکباد پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.