سرے محل کی بات آئیگی تو جواب دینگے ،ْرحمن ملک
افتخار چوہدری کو بھٹو اور بینظیر کے قتل کیس حل کرکے جانا چاہیے تھا ،ْ میڈیا سے گفتگو
منگل 4 اپریل 2017 23:21
(جاری ہے)
سکھر ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دور ان سرے محل کے حوالے سے سوال پر رحمن نے کہاکہ سرے محل کی بات جب آئیگی تو اس کا جواب بھی دیں گے ،ْپھر امریکا سے بھی کاغذات آئیں گے اور آئین کے آرٹیکل 62 اور63 کی بھی بات ہوگی ،ْ پھر اس کا جواب بھی مل جائے گا کہ کون امین ہے اور کون صادق ہے۔
رحمان ملک نے کہاکہ بھٹو کے قتل پر ضیاء الحق کے خلاف پوسٹ ڈیتھ ٹرائل ہونا چاہئے، صدر ممنون حسین سے اپیل ہے کہ وہ بھٹو قتل کیس کے ری ٹرائل کے لیے سپریم کورٹ کو ریماینڈر کرائیں۔انہوں نے کہا کہ جسٹس افتخار چوہدری کو بھٹو اور بینظیر کے قتل کیس حل کرکے جانا چاہیے تھا، ہمارا ٹف ٹائم عوام کی خدمت ہے اور جو اس میں خلل ڈالے گا اس کا جواب دیں گے۔رحمان ملک نے کہا کہ بھٹو کے قتل کیس کے ری ٹرائل کے لیے تفتیشی رپورٹس موجود ہیں جن سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.