بیدیاں روڈ پر وین پر خود کش حملے میں4 فوجی اہلکار وں سمیت 3 شہری شہید - وین میں سوار افراد مردم شماری کیلئے جارہے تھے-ذرائع
میاں محمد ندیم بدھ 5 اپریل 2017 10:44
(جاری ہے)
عینی شاہدین کے مطابق دھماکا صبح سات سے سوا سات بجے کے درمیان ہوا، جس میں فوجیوں کو نشانہ بنایاگیا۔
اطلاعات کے مطابق مانا والا چوک پر ہونے والے اس دھماکے کو ابتدائی طور پر وین میں سلینڈر دھماکا قرار دیا گیا تھا تاہم سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا خودکش تھا جس میں مردم شماری کی ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔دھماکے کے نتیجے میں قریب کھڑی گاڑیوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 3 زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوع پر پہنچے جبکہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔بیدیاں روڈ پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔شہباز شریف کی جانب سے انتظامیہ کو یہ ہدایت بھی جاری کی گئی ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات یقینی بنائیں۔دوسری جانب حکومت پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت تاحال واضح نہیں ہوسکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.