چیئرمین واپڈا کی جانب سے مشاورتی سیمینار کا انعقاد، واپڈا کے سابق سربراہان شریک ہوں گے
سیمینار کے انعقاد کا مقصد زیرتعمیر منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے واپڈا کی موجودہ انتظامیہ کی کوششوں پر اُن کے قیمتی تجربات سے فائدہ اٹھانا ہے سیمینار میں سابق سربراہان کے ساتھ آبی وسائل کے مؤثر انتظام و انصرام اور پن بجلی کے وسائل کی ترقی کے بارے میں بھی مشاورت کی جائیگی تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے سے 2017 ء کے آخر جبکہ نیلم جہلم سے 2018 ء کے اوائل میں بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی‘واپڈا
جمعرات 6 اپریل 2017 14:48
(جاری ہے)
واپڈا کے مختلف منصوبوں پر قابل اور پُرعزم آفیسرز تعینات کئے گئے ہیں جبکہ بعض آفیسرز کو اُن کی معمولی اور غیرتسلی بخش کارکردگی کی وجہ سے اہم عہدوں سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ایک اور اہم اقدام کے طور پر واپڈا کے سابق سربراہان کے بیش بہا تجربات سے استفادہ کرنے کیلئے واپڈا نے مشاورتی سیمینار کے انعقاد کا آغاز کیا ہے۔ سیمینار کے انعقاد کا مقصد زیرتعمیر منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے واپڈا کی موجودہ انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے ساتھ آبی وسائل کے موثر انتظام و انصرام اور پن بجلی کی پیداوار کے بارے میں اُن کی قابلِ قدر رائی/ مشاورت حاصل کرنا ہے۔ یہ مشاورتی سیمینار ہرسال منعقد کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.