پاکستان کو سیاچن کا علاقہ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرنے والے قومی ہیرو چاچا عبدالرحمان انتقال کر گئے
محمد علی جمعرات 6 اپریل 2017 22:40
(جاری ہے)
پاک چین شرحدی علاقے پر واقع ایک چھوٹے سے گاوں میں رہائش پذیر چاچا عبدالرحمان وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے سیاچن کی پہاڑیوں پر بھارتی فوج کی نقل و حرکت کو دیکھ کر اس سے متعلق پاک فوج کو آگاہ کیا تھا۔
بعد ازاں سیاچن کے پہاڑوں پر پاک فوج کے دستوں کو پہنچانے کا انتظام بھی چاچا عبد الرحمان نے ہی کیا تھا۔ یہ چاچا عبد الرحمان ہی تھے جن کی مدد کے باعث پاک فوج سیاچن کے محاذ پر اپنا کنٹرول قائم کر پائی تھی۔ جبکہ کے ٹو اور دیگر پہاڑیوں پر بھی اپنا کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب رہی تھی۔ جبکہ 2012 میں سانحہ گیاری سیکٹر کے موقع پر بھی چاچا عبد الرحمان کی مدد کی بدولت ہی پاک فوج کی ریسکیوں ٹیمیں بروقت امدادی کاروائیاں کر پائی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.