پنجاب حکومت کوالٹی آف ایجوکیشن کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے، شہزاد ملک
منگل 11 اپریل 2017 13:52
(جاری ہے)
یہ بات ڈپٹی ڈائریکٹر پیک کنٹرولر امتحانات محمد شہزاد ملک نے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بھکر میں ڈی ای اوز ، ڈپٹی ڈی ای اوز اورجملہ اے ای او زکی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملک مسعود ندیم ، ڈی ای او سکینڈری ارشاد احمد کوریہ، ڈی ای او ایلیمنٹری ملک سعد رسول ، ڈی ای اوزنانہ میڈم صابرہ سلطانہ ، چاروں تحصیلوں کی ڈپٹی ڈی ای اوز زنانہ/ مردانہ اور جملہ زنانہ ، مردانہ اے ای اوز موجود تھے۔
شہزاد ملک نے کہاکہ حکومت پنجاب سو فیصد شرح خواندگی کیلئے ہر قسم کے وسائل بروئے کالارہی ہے جس کیلئے تمام اضلاع کو نئے بچوں کے داخلہ کیلئے ٹارگٹ بھی دے دیئے گئے ہیں اور آئوٹ آف سکول بچوں کو سکول میں لانے اور سروے کیلئے سکولوں میں (پی ٹی سی) پرائیویٹ ٹیچر کوچز رکھنے کی بھی ہدایات دی گئی ہیں تاکہ تدریسی عمل کومتاثر کیے بغیر سکول سے متعلقہ علاقہ میں جتنے بھی پانچ سے نو سال تک کی عمر کے بچے ہیں انہیں سکول میں لایا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.