محموداحمدی نژاد نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے
میاں محمد ندیم بدھ 12 اپریل 2017 18:05
(جاری ہے)
یاد رہے کہ احمد نژاد نے 17 جون2005 کو ایران کے چھٹے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں اور 12 جون 2009 کو دوسری مدت کے لیے ایران کے صدر منتخب ہوئے تھے۔
محمود احمدی نژاد 2013 میں عہدے کی مدت مکمل کرنے کے بعد الگ ہوئے تھے جس کے بعد حسن روحانی ایران کے ساتویں صدر بن گئے تھے۔احمدی نژاد نے اپنے دور صدارت میں امریکا کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اپنے جوہری تنصیبات کے حوالے سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جبکہ امریکا کے سخت حریف وینزویلا کے سابق صدر کا برملا ساتھ دیتے رہے۔بعد ازاں حسن روحانی نے امریکا سمیت مغربی قوتوں سے مذاکرات کیے اور جوہری قوت کے حوالے سے معاہدوں پر دستخط کرلیے جس کے بعد ایران پر عائد تجارتی پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔حسن روحانی نے امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ سے مذاکرات کیے تھے اور طویل عرصے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات میں نرمی آئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.