سپریم کورٹ نے اغواء برائے تاوان کے کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے 3 ملزمان کو ناکافی شواہد پر بری کردیا
جمعرات 13 اپریل 2017 23:39
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے پیش ہوکرعدالت کو بتایا کہ ملزمان محبوب خان ،یعقوب اور محمد آصف پر الزام تھا کہ انہوں نے راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سے مریم ثاقب نامی خاتون کو اغواء کیا تھا، ملزمان کے خلاف 2009 ء میں تھانہ ائیر پورٹ راولپنڈی میں مقدمے کا اندراج کیا گیا جس کے بعدانسداد دہشتگردی کی عدالت نے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا دی جولاہور ہائی کورٹ نے برقرار رکھی۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وکلاء کے دلائل سننے اور ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد قراردیاکہ پولیس حکام کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے، حتی کہ تحقیقات اورتفتیش کے دوران ملزمان کی کالز کا ڈیٹا بھی اکٹھا نہیں کیا گیا، مغویہ کے بیان کے مطابق اغواء کے وقت اس نے کوئی مزاحمت بھی نہیں کی۔ اس طرح استغاثہ کیس کو ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بعدازاں عدالت نے ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.