پانامہ فیصلے سے پی ٹی آئی کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ جاوید ہاشمی
سمیرا فقیرحسین بدھ 19 اپریل 2017 13:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہر ایک کو قبول کرنا پڑے گا خواہ ہو میاں نواز شریف کے خلاف ہو یا پھر عمران خان صاحب کے خلاف۔
کیونکہ یہ فیصلہ سیاسی بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پانامہ کے فیصلے سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پانامہ کے فیصلہ سے پی ٹی آئی کے لیے کوئی بڑا راستہ نہیں نکلے گا۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ پانامہ فیصلے پر عمران خان کو بات کرنے کے مزید مواقع مل جائیں گے۔ یاد رہے کہ پانامہ کا فیصلہ کل دوپہر دو بجے سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ سنائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.