ڈاکٹر عافیہ سے متعلق سوال نہ کرنے کی اجازت دینے پر جے یو آئی (ف) کا سینیٹ میں شدید احتجاج، ایوان سے واک آؤٹ
جناب چیئرمین سینیٹ آپ ایوان بالا میں صرف اپنی عزت چاہتے ہیں کسی اور کی عزت کا لحاظ نہیں کرتے،سینیٹر طلحہ محمود
جمعرات 20 اپریل 2017 16:50
(جاری ہے)
جمعرات کے روز سینیٹ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے اس معاملہ پر امریکی حکومت کو خط لکھا ہے،قیدیوں کے تبادلہ کے لئے بھی امریکہ اور حکومت پاکستان میں معاہدہ طے پایا ہے،اس کی مزید پیشرفت پر کام جاری ہے۔
اس دوران جے یو آئی(ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے سوال کی چیئرمین سینیٹ سے اجازت مانگی۔انہوں نے اس پر اجازت نہیں دی جس پر انہوں نے شدید احتجاج کیا اور کہا کہ جناب چیئرمین سینیٹ آپ ایوان بالا میں صرف اپنی عزت چاہتے ہیں کسی اور کی عزت کا لحاظ نہیں کرتے ہیں جس پر انہوں نے احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.