وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس جے آئی ٹی پر اثر انداز ہونیکی کوشش ، جس ادارے نے تحقیقات کرنی ہیںاس کا باس نوازشریف کی وکالت کررہاہے ‘ پیپلز پارٹی
آصف زرداری کیخلاف لیگی وزرا ء کی تنقید برداشت نہیں کرینگے ،میڈیا ٹرائل کرنے والے خود سب سے بڑی عدالت میں بے نقاب ہورہے ہیں
جمعہ 21 اپریل 2017 18:26
(جاری ہے)
عجب بات ہے کہ چوہدری نثار کرپشن میں پھنسے نواز شریف کے لئے چلا رہے ہیں ، چوہدری نثار پانامہ کیس میں دفاع نہ کریں اب تو سپریم کو رٹ بھی حکومتی دلائل سے مطمئن نہیں ۔انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر دوسروں کو کچھ نہ بولنے کی نصیحت کرنے والاوزیر داخلہ خود پریس کانفرنس کررہاہے ، پیپلزپارٹی کے خلاف سازشوں کے جال بننے والی اب پانامہ کیس سے نہیں بچ سکیں گے ۔
چوہدری ثنار اپنی پارٹی کو بھی بتائیں پانامہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا جشن کس بات کا منایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار اوراسکی حکومت آج سے نہیں گزشتہ 15سال سے آصف زرداری کا احتساب کررہی ہے ، آصف علی زرداری کے خلاف لیگی وزرا ء کی تنقید برداشت نہیں کریں گے ، آصف علی زرداری کا میڈیا ٹرائل کرنے والے خود سب سے بڑی عدالت میں بے نقاب ہورہے ہیں ، چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے ۔ چوہدر ی منظورنے مزید کہا کہ کیا چوہدری نثار نے مسلم لیگ (ن) کے کرپٹ وزرا ء کی ویڈیوز نہیں دیکھیں ،پارسائی کا رونا بند کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.