سلوانیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے 360میٹر اونچا یورپ کا بلند ترین چمنی ٹاور سًر کرلیا
جمعہ 21 اپریل 2017 22:42
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جوانی میں انسان بڑ ے بڑ ے خطروں سے بھی نہیں گھبر اتا، ایسے ہی نڈر مہم جو بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے سینکڑوں میٹر اونچی چمنی پر جا پہنچے۔
یورپ کی بلند ترین چمنی کی جانب جاتے ہوئے پیچیدہ راستے سًر کرنے کے بعد جب منچلے چمنی پر پہنچے تو لوہے کی نہایت پتلی راہداری سے گزر کر قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہوتے رہے اور ساتھ ساتھ ویڈیو بھی ریکارڈ کرتے رہے۔ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر خطرناک شوق کی تکمیل میں مصروف یہ سًر پھرے مہم جٴْو کسی رًسی سے بھی منسلک نہیں تھے جن کی معمولی سی لاپرواہی یقیناًجان لیوا ثابت ہوسکتی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عازمین حج کے سفر میں کسی مشکل و پریشانی سے بچنے کے لئے وقت سے پہلے تیاری کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ
-
بھارتی انتخابات،میٹا کی مسلمانوں کیخلاف اشتہارچلانے کی مکمل چھوٹ
-
سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم
-
امریکہ،راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی
-
امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے
-
بنگلہ دیشی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی بھارت میں قتل
-
بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں
-
ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا
-
میں خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں، مودی
-
فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکا
-
دریا سے سمندرتک فلسطینی ریاست کوتسلیم کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.