ضلع میں 10رمضان بازاروں کا انعقاد کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر گجرات
جمعہ 21 اپریل 2017 23:30
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ چھ رمضان بازار تحصیل گجرات میں لگائے جائیں گے جن میں ظہور الہی اسٹیڈیم، ماڈل بازار، ریلوے روڈ، شاہ جہانگیر روڈ، کنجاہ اور جلالپور جٹاںشامل ہیں، تحصیل کھاریاں میں جی ٹی روڈ کھاریاں، لالہ موسیٰ اور ڈنگہ جبکہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر رمضان بازار لگائیں جائیں گے۔
انہوںنے بتایا کہ ضلع میں اے ڈی سی ریونیو واصف رحمان کو رمضان بازاروں کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز رمضان بازاروں کے انتظامات کے ذمہ دار ہوں گے جبکہ انکی معاونت کیلئے دیگر افسران کا بھی تقرر کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع گجرات میں رمضان بازاروں میں حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.