چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار

جمعرات 23 مئی 2024 11:54

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان  کا  ڈھاکہ میں ایرانی ..
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2024ء) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیااور مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی،وزیر خارجہ امیر عبداللہ الہیان اوران کے ساتھیوں کے انتقال پر بنگلہ دیش میں تعینات ایرانی سفیر سے اظہارِ تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔