پپو یار تنگ نہ کر، آپ کو عدالت نے چور کہہ دیا ہے اب جائو، مولابخش چانڈیو
ہفتہ 22 اپریل 2017 17:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مٹھائی کھانے پر شرم نہیں آئی ،ڈوب مریں،مسلم لیگ ہر آمر کے ساتھ رہی ہے،مسلم لیگ میں سچائی تسلیم کرنے والے لوگ بھی نہیں،چوہدری نثار پہلے دن نہیں بولے پھر فیصلہ پڑا تو آگ بگولہ ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ جھوٹا اپنے آپ کو سچا ثابت نہیں کرتا بلکہ دوسرے جھوٹا ثابت کرتے ہیں،میاں صاحب کے اپنے وزیر نے انہیں عزیر بلوچ سے ملادیا،کیا وزارت عظمی ٰکا منصب جے آئی ٹی کے سامنے جانے کا ہے،آپ اپنی ذلت کا ماتم کریں،خوشیاں نہ منائیں،افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کا وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگا،بے نظیر کو آپ نے دردرد گھمایا لیکن وہ باعزت ہو کر لوٹیں۔انہوں نے کہا کہ پپو یار تنگ نہ کر آپ کو عدالت نے چور کہہ دیا ہے اب جائو،ہم نے این آر او چھپ کر نہیں کیا،لیاری کا بچہ بچہ پیپلزپارٹی میں ہے،آصف زرداری نے پنجاب میں تہلکہ مچایا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.