سرکاری اور غیرسرکاری تنظیمیں قدرتی سانحات میں معذور ہونے والے لوگوں کی مشکلات دور کرنے میں مدد دیں
خاتون اول محمودہ ممنون حسین کازلزلہ سانحہ 2005ء کے زخمیوں کے علاج کیلئے قائم مفت طبی کیمپ کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 22 اپریل 2017 19:38
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ پمز ہسپتال این آئی آر ایم اور سرجن ڈاکٹر عتیق درانی کے اقدامات سے متاثرہ مریضوں کا کامیاب علاج ہوا جو صحت یاب ہو کر قومی ترقی کے عمل میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ قدرتی سانحات کی روک تھام ممکن نہیں تاہم موثر حکمت عملی کے ذریعے متاثرین کی مشکلات دور کرنے میں مدد کی جا سکتی ہے۔
کیمپ زلزلہ متاثرین کو مفت طبی سہولیات فراہم کرے گا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے توقع ظاہر کی کہ متاثرہ مریض اپنی ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن کے بعد وہیل چیئر سے نجات حاصل کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کیلئے اعصابی خلئے پیدا کرنا مشکل کام نہیں جس نے پہلے ہی کامیاب ریٹائنل علاج معالجہ فراہم کیا، مصنوعی جلد فراہم کی اور جینیٹک بیماریوں کے علاج کیلئے کام کرنے والی ایک سیٹلائٹ لیبارٹری قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ سپائنل سرجری میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی میڈیکل تعلیم کیلئے صدر مملکت ممنون حسین یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کریں۔ بعدازاں وائس چانسلر نے خاتون اول کو ایک یادگاری نشان پیش کیا، خاتون اول نے بھی انہیں شیلڈ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.