آٹھویں سالانہ ہیلتھ ریسرچ کانفرنس آج سے شروع ہورہی ہے
اتوار 23 اپریل 2017 13:30
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کانفرنس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب 25 اپریل بروز منگل صبح9 بجے فیز5 حیات آباد پشاور میں منعقد ہوگی جس سے کئی ملکی اور غیر ملکی ماہرین طب کے علاوہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد حفیظ اللہ اور ڈاکٹر ضیا الحق خصوصی خطاب کریںگے۔
ڈاکٹر ضیا الحق کے مطابق اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد یونیورسٹی کے تحت صحت کے شعبے میںمختلف موضوعات پر ہونے والی تحقیق کو منظر عام پر لانے کے ساتھ ساتھ طلبا وطالبات اور فیکلٹی میں جدید تحقیق کے رجحانات کوفروغ دینا ہے۔کانفرنس میں صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز اورالائیڈ ہیلتھ سائنسزکے علاوہ ملک بھرکے طبی تعلیمی اداروں سے اساتذہ اور ماہرین صحت شرکت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.