ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد مراد خان کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ،ْسماعت (آج )ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس اطہر من اللہ نے ڈاکٹر محمد اسلم کی تعیناتی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر کو غیر قانونی اورخلاف ضابطہ قرار دیا تھا
اتوار 23 اپریل 2017 17:30
(جاری ہے)
اتھارٹی کی جانب سے دائر کی گئی اپیل میں کہاگیا کہ اتھارٹی ڈریپ ایکٹ کے تحت قائم ہوئی ہے ،ْ اتھارٹی ایک مستقل سی ای او اور 13ڈائریکٹر پر مشتمل ہے جو حکومت نے ڈریپ ایکٹ کے سیکشن 4کے تحت تعینات کئے ہیں ۔
درخواست گزار کے مطابق ڈریپ ایکٹ کے سکشن 5کے تحت حکومت پوسٹ گریجویٹ ان فارمیسی یا میڈیسن کا بندہ جو متعلقہ فیلڈ میں کم از کم 20سالہ تجربہ رکھتا ہو اور اس کی عمر 56سال سے زیادہ نہ ہو اور مذکورہ شخص کو پرائیویٹ سیکٹر سے لیا جائیگا ۔درخواست میں کہاگیا کہ پالیسی بورڈ کے انٹرویو کمیٹی نے پہلے پبلک سیکٹر کے امیدواروں کا انٹرویو کیا جس میں کسی بھی فرد کی سفارش نہیں کی گئی پھر پرائیویٹ سیکٹر کے دونوں امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے دونوں شخصیات ڈاکٹر محمد اسلم اور ڈاکٹر احسن کی سفارش کی گئی اور انہوں نے بالترتیب 82فیصد اور 62فیصد نمبر حاصل کئے جس کے بعد سمری وزیر اعظم کو بھجوائی گئی اور وزیر اعظم نے ڈاکٹر محمد اسلم کو ڈریپ کا ای سی او تعینات کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.