حکومت پاناما کیس پر سرکاری خزانے سے 34کروڑ کی وکلاء فیس کا حساب دے‘عبدالعلیم خان
ایفڈرین عباسی عمران خان کے ہاتھوں اپنی شکست کا زخم نہیں بھول سکے ،استعفیٰ دینا ہی ہو گا ‘پارٹی کارکنوں سے گفتگو
اتوار 23 اپریل 2017 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب حالات کے خراب ہونے کی ذمہ داری نواز اینڈ کمپنی پر ہو گی جو اپنے ذاتی اقتدار کو بچانے کیلئے ڈھٹائی سے کام لے رہے ہیں اور حنیف عباسی اور عابد شیر علی جیسے لوگوں کو بد زبانی اور الزام تراشی کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے ۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ درحقیقت ایفڈرین عباسی عمران خان کے ہاتھوں اپنی شکست کا زخم نہیں بھول سکے اسی لیے اب وہ تحریک انصا ف کے خلاف گھٹیا بیان بازی پر اتر آئیں ہیں انہیں عمران خان یا جہانگیر ترین کے خلاف گفتگو کرنے سے پہلے پاناما کیس کا فیصلہ اُردو زبان میں پڑھ لینا چاہیے ۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں کس سیاسی جماعت کا صفایا ہو گا یہ تو وقت ہی بتائے گا عوام بخوبی جانتے ہیں کہ نواز لیگ نی4برسوں میں اپنے انتخابی وعدوں پر ایک فیصد بھی عملدرآمد نہیں کیا اور اب دوبارہ لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہے ۔اس موقع پر عبدالعلیم خان نے این ای122کے مختلف علاقوں میں لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل میں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ایم پی اے شعیب صدیقی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.