ن لیگ کا اپوزیشن کے دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ
جیسے ہی 2018 قریب آئیگا ،ْ حکومت مخالف تحریکیں بڑھ چڑھ کر سامنے آئیں گی ،ْہم دبائو میں نہیں آئینگے ،ْ طلال چوہدری
پیر 24 اپریل 2017 15:34
(جاری ہے)
طلال چوہدری نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ وزیراعظم کے حق میں آیا اور جہاں تک دو ججز کی بات ہے تو ماضی میں بھی اس طرح کے فیصلے آتے رہے ہیں، جن میں ججز نے اپنی رائے دی۔
انھوں نے کہا کہ جو لوگ اس وقت وزیراعظم کو مجرم کی طرح پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں انہیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ پاناما لیکس میں وزیراعظم کا نام ہی نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ ہمارے پاس تمام ٹھوس ثبوت موجود ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فیصلہ ہمارے حق میں آیا، لہذا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بھی ہمارے حق میں ہی فیصلہ دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.