جنوبی ایشیاء میں امن اور تعاون کا فروغ پاکستان کی دلی خواہش ہے، سارک کو فعال علاقائی تنظیم کے طورپر دیکھنا چاہتے ہیں ،سارک چارٹر کے اصولوں اور مقاصد سے وابستگی کا تہیہ کررکھا ہے
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد عاصم کے ساتھ ملاقات میں گفتگو
منگل 25 اپریل 2017 15:13
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ کے لئے کام کرنے پر زور دیا ۔
وزیر اعظم نے کہاکہ یہ بات حوصلہ افزاء ہے کہ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان پارلیمانی تعاون میں اضافہ ہوا ہے اور مالدیپ کے سینیٹ کے چیئرمین کا گزشتہ سال دورہ پاکستان مستحکم پارلیمانی تعلقات کا ثبوت ہے۔ ڈاکٹر محمد عاصم نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی امید کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.