سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں،صدر مملکت
منگل 25 اپریل 2017 16:03
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ڈنمارک مختلف بین الاقوامی فورمز پر ایک دوسرے کے امیدواران کے انتخاب میں تعاون کرتے ہیں ۔
اس سلسلے میں نامزد سفیر کو انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے امیدوار کے لیے ڈنمارک کی حمایت حاصل کرنی چاہیے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ منتخب نمائند ے اور تھنک ٹینک پالیسیوں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ اس ضمن میں نامزد سفیر بھی ڈنمارک کے منتخب نمائندوں اور سول سوسائٹی کے ارکان سے رابطے بڑھائیں اور انھیں مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کی صورت حال سے آگاہ کریں۔صدر مملکت نے مزید کہا کہ نامزید سفیر پاکستان کے بارے میں تاثر کو بہتر کریں اور ڈنمارک میں مقیم پاکستانی افراد کے مسائل کوحل کرنے میں بھی کردار ادا کریں ۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نامزید سفیر سید ذوالفقار حیدر گردیزی کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھی کو اپنی نیک خواہشات پہنچانے کا بھی کہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.