رمضان المبارک میں سحراورافطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی ‘ عابد شیر علی
بدھ 26 اپریل 2017 12:07
(جاری ہے)
سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے کیلئے پن بجلی، گیس اور کوئلے کے منصوبے شروع کررکھے ہیں اپنے وعدے کے مطابق ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرکے دکھائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ ملک بالخصوص تھر کے علاقے میں کوئلے کے وسیع ذخائرموجود ہیں اور ان علاقوں میں بجلی گھر قائم کرکے مکمل ان سے استفادہ کیاجائے گا۔انہوںنے بتایا کہ رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی اور ان اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے پیشگی انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.