قائد اعظم کے ملک میں اگر کوئی جھوٹا ہے تو قوم سے اس کی جان چھڑانی ہوگی،نثار احمد کھوڑو
پیپلزپارٹی کی جدوجہد کی طویل داستان ہے ،ہم کسی صورت ملک میں جمہوریت کو داغدار نہیں ہونے دیں گے،ظفر شاہ کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس
بدھ 26 اپریل 2017 18:44
(جاری ہے)
ہم کسی صورت ملک میں جمہوریت کو داغدار نہیں ہونے دیں گے ۔نثار کھوڑو نے کہا کہ کھرے کھوٹے کا فرق سامنے آجاتا ہے ۔
وزیراعظم میاں نواز شریف کو عدالت نے جھوٹا قرار دیا ہے ۔قائد اعظم کے ملک میں اگر کوئی جھوٹا ہے تو قوم سے اس کی جان چھڑانی ہوگی ۔اس موقع پر ظفر شاہ نے کہا کہ آج ہم نے عوامی اتحاد ختم کرکے پیپلزپارٹی سے تعلق جوڑ لیا ہے ۔بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی قیادت میں پارٹی کا پیغام لوگوں تک پہنچائیں گے ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پھٹیچر پارٹی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن)نے سندھ کے عوام کو دھوکا دیا ہے ۔ظفر شاہ نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بھی دادو سے پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.