بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے نیو کراچی،نارتھ کراچی میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے متعدد ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا
بدھ 26 اپریل 2017 22:09
(جاری ہے)
تمام سامان کو ہٹا کر سڑک اور فٹ پاتھ کو پیدل چلنے والوں کے لیے صاف کر دیا۔ تجاوزات کے خاتمے کی یہ کارروائی سینئر ڈائریکٹر انسداد تجاوزات محمد نذیر لاکھانی کی سربراہی میں انجام دی گئیں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر فہیم خان‘ ایڈیشنل ڈائریکٹر کامران علوی‘ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد یونس اور انسداد تجاوزات کا عملہ اور علاقہ پولیس بھی اس موقع پر موجود تھی۔
تجاوزات کے خلاف یہ اقدام شہریوں کی ان شکایات پر کیا گیا کہ تجاوزات کی وجہ سے سڑک اور فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف نوعیت کے جرائم بڑھ رہے ہیں۔ نیو کراچی 5000روڈ‘ ناگن چورنگی‘ سلیم سینٹر‘ پاورہائوس چورنگی سے مدیحہ اسٹاپ تک تجاوزات کا صفایا کرنے کے بعد یہاں ٹریفک کی روانی میں بہتری آئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.