ہائیکورٹ نے لگژری ٹیکس کی وصولی کیلئے جاری نوٹسز پر عملدرآمد روکنے کا حکم ،تمام درخواستوں کو یکجا کرکے پیش کرنیکی ہدایت
جمعرات 27 اپریل 2017 17:31
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مختلف درخواستوںپر سماعت کی جن میں موقف اپنایا گیا کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے دو کنال اور اس سے بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس عائد کر رکھا ہے ۔
حالانکہ سے پہلے سے پراپرٹی ٹیکس دینے والوں پر دوبارہ ٹیکس عائد نہیں کیا جا سکتا ۔ استدعا ہے کہ محکمے کی طرف سے لگژری ٹیکس کی وصولی کے جاری کئے گئے نوٹسز کو کالعدم قرار دیا جائے۔ فاضل عدالت نے نوٹسر پر عملدرآمد روکنے کا حکم دیتے ہوئے اس قسم کی تمام درخواستوں کو یکجا کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.