ْ عافیہ کی واپسی کے معاملے پر حکومت قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے واشنگٹن، پاکستانی سفارتحانے میں اس بات کا تو اعتراف کیا کہ امریکی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات میں شکیل آفریدی کی رہائی کے معاملے پر گفتگو ہوئی ہے لیکن قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کے معاملے پر پیشرفت سے قوم کو آگاہ نہیں کیا گیا ، بیان
جمعرات 27 اپریل 2017 23:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امریکی حکام شکیل آفریدی کے معاملے پر مسلسل بات کررہے ہیں اور کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کر رہے جبکہ ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی حکومت کا واضح موقف قوم کے سامنے نہیں آرہا ہے جس کی وجہ سے شکوک و شبہات پیدا ہونا فطری امر ہے۔
پاکستانی حکام کو عافیہ کی رہائی کیلئے امریکیوں سے بات کرتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ وہ ایک بے گناہ پاکستانی خاتون شہری کی رہائی کیلئے بات کررہے ہیں جو کہ 14 سالوں سے قید ناحق میں ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے مزید کہا کہ ماضی کے تجربات پوری قوم کے سامنے ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس کوپراسرار انداز میں چھوڑدینا تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔امداد کے حصول کیلئے قومی غیرت کا سودا نہیں کیا جاتا ہے۔امریکی پاکستانی عوام کو دوست بنانا چاہتے ہیں تو22 کروڑ پاکستانیوں کا عافیہ کو رہا کرنے کا مطالبہ پورا کریں۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.