ْ اقوام متحدہ روس پر شام میں جنگ بندی اور پیشگی امن مذاکرات کے لئے دبائو بڑھائے ، امریکہ
جمعہ 28 اپریل 2017 19:22
(جاری ہے)
عرب نیوز کے مطابق شام میں انسانی بحران کی بگڑتی صورتحال پر کونسل اجلاس میں کہا گیا ہے کہ شام میں بحران کے خاتمے کے لئے روس پر دبائو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ روس ہی اس صورتحال پر قابو پا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شام کے محصور علاقوں میں امداد پہنچانے کے لئے بشار الاسد سے اجازت کی اپیلیں ناکام ہو چکی ہیں اور اب تمام توجہ صدر بشالالاسد کے اہم اتحادی پرہونی چاہیئے ۔ امریکی سفیر نے کہا کہ امن مذاکرات اور سیاسی حل کے لئے روس اپنا وعدہ پورا کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.