سندھ حکومت میں ایک بار پھر بیورو کریسی کا بحران شدت اختیار کرگیا
صوبے کے مختلف اداروں، ڈویژنوں اور خودمختار ریگولیٹریز میں اعلی عہدوں کے 415عہدے خالی ہونے سے انتظامی معاملات چلانا مشکل ہوگیا
ہفتہ 29 اپریل 2017 16:27
(جاری ہے)
حکومتی ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے مختلف محکموں اور اداروں میں گریڈ 17 کے 200، گریڈ 18 کے 100، گریڈ 19 کے 70، گریڈ 20 کے 43 اور گریڈ 21 کے 2 عہدے خالی پڑے ہیں، جبکہ اداروں اور محکموں میں نان گزیٹڈ ملازمین کی ہزاروں آسامیاں خالی پڑی ہوئیں ہیں، جس وجہ سے کئی اداروں میں سخت انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے۔
سندھ حکومت نے گزشتہ بجٹ میں اعلان کیا تھا کہ 20 ہزار نئی آسامیاں پیدا کرکے ہزاروں ملازمین کو نوکریاں فراہم کی جائیں گی، مگر ایک بار پھر سندھ میں ہزاروںعہدے خالی ہونے سے انتظامی امور چلانا مشکل بن گیا ہے، سندھ میں ڈاکٹرز اور اساتذہ کی قلت تو خود حکومت بھی تسلیم کرتی ہے، مگر اب ذرائع کے مطابق اعلی بیوروکریسی کے عہدے بھی کئی ماہ سے خالی ہیں۔ذرائع کے مطابق خالی پڑے ہوئے اعلی عہدے ایسے بھی ہیں، جنہیں ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا، جبکہ کچھ عہدوں کو خالی پڑے ہوئے 9 ماہ جبکہ درجنوں عہدوں کو 6 ماہ سے زائد کا وقت گزر گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.