خورشید شاہ نے پاک فوج کے موقف کی حمایت کردی
پاک فوج نے ڈان لیکس پر وزیراعظم ہائوس کا نوٹیفیکیشن مسترد کرکے درست کیا، جندال کے ساتھ وزیراعظم کی مری میں ملاقات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ،بھارت کشمیریوں کوشہید اور وزیراعظم بھارتیوں کیساتھ دوستی کی پینگیں بڑھا رہے ہیں،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا بیان
ہفتہ 29 اپریل 2017 18:57
(جاری ہے)
انہو ں نے کہاکہ ذمہ دار افراد کوفارغ کرکے کچھ کو بچا لینا درست نہیں۔
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی نے کہاکہ پاناما پر جے آئی ٹی کا بھی کچھ نہیں ہونا۔انہوںنے کہاکہ جندال کے ساتھ وزیراعظم کی مری میں ملاقات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔بھارت کشمیریوں کو مار رہا ہے اور وزیراعظم بھارتیوں کیساتھ دوستی کی پینگیں بڑھا رہے ہیں۔خورشیدشاہ نے کہاکہ بھارت میں پاکستانی ملبوسات کے دوکانوں کو جلایا جارہا ہے اورہمارے وزیراعظم بھارتیوں کے ساتھ بزنس بڑھا رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جندال سے اتنی خفیہ ملاقات کہ ایجنسیوں اور میڈیا سے بھی چھپایا گیا۔انہوںنے کہاکہ ڈان لیکس پاکستان کی سکیورٹی کا ایشو تھا۔خورشیدشاہ نے کہاکہ چھوٹوں کو سزا دیگر بڑوں کو بچایا جارہاہے ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.