نواز شریف سیکیورٹی رسک،مفادات دیار غیر میں ہیں ، نیوز لیکس کے ذمہ دار وزیر اعظم بکروں کی قربانی دیکر جان چھڑانا چاہتے ہیں ، وزیر اعظم بے قصور ہوتے تو ذمہ داروں کو سزا دینے میں لیت و لعل سے کام نہ لیتے
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا نیوز لیکس کے حوالے سے رپورٹ ردعمل کااظہار
ہفتہ 29 اپریل 2017 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بکروں کی قربانی دے کراپنی کھال بچانا شریف برادران کا طریقہ واردات ہے ،اب وقت آ گیا ہے کہ بکروں کی ماں کو کٹہرے میں لایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم حلف اٹھاتے وقت قومی رازوں کے تحفظ کا بھی حلف اٹھاتا ہے اور حلف کی خلاف ورزی کی سزا نا اہلی ہے اور وزیر اعظم اس نا اہلی کے مرتکب ہو چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کے خلاف اقدام کسی اور ملک میں ہوا ہوتا تو ذمہ داروں کی لاشیں پھانسی کے پھندوں پر جھول رہی ہوتیں،جس ملک کی سیکیورٹی غیر محفوظ ہو وہ ملک ترقی کیسے کر سکتا ہے انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ای اینڈ ڈی رولز 1973(ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن) کے تحت ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان حکومت کا سنگین مذاق ہے اس ایکٹ کے تحت سرکاری ملازموں کے خلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوتی ہے ،یہ ڈسپلن نہیں قومی سلامتی کے ساتھ کھیلنے کی واردات ہے اور یہ واردات وزیر اعظم ہائوس کے اندر سے ہوئی اور اسکے ماسٹر مائنڈ وزیر اعظم خود ہیں ۔دیکھتے ہیں سلامتی کے ساتھ کھیلنے والوں کا محاسبہ کب اور کس طرح ہوتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.