اپوزیشن ہو یا میڈیا حکمرانوں نے سچ بولنے پر بے رحم طاقت استعمال کی ،پیمرا،پولیس،نیب،ایف آئی اے ایک خاندان کے مفادات کے محافظ ادارے بن چکے ،شریف حکومت نے عوام دشمن کردار کے خلاف بولنے پر ماڈل ٹائون میں خون بہایا
عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
بدھ 3 مئی 2017 21:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ موجودہ دور حکومت میں صحافیوں اور میڈیا ہائوسز پر پابندیوں کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا۔
پیمرا آزادی اظہار کا تحفظ کرنے کی بجائے ایک خاندان کے اقتدار کا تحفظ کر رہا ہے ،جو انتہائی شرمناک ہے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون ،پانامہ لیکس اور نیوز لیکس پر قومی الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا نے انتہائی جرات مندانہ کردار ادا کیا جس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی کسی حکومت کے چل چلائو کا وقت قریب آتا ہے تو وہ میڈیا پر حملہ آور ہوتی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت جمہوری ہو یا غیر جمہوری صحافیوں نے مشکل حالات کا سامنا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.