امریکی ویزے کے لیے نئی پابندیاں -مخصوص ممالک کے شہریوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس اور فون کال ریکارڈ چیک کیئے جائیں گے-ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈسیکورٹی
میاں محمد ندیم اتوار 7 مئی 2017 13:37
(جاری ہے)
نوٹس کے مطابق اس قانون کا طلاق ان افراد پر ہوگا جن کا نام ویزے کے حصول کے لیے پہلے ہی اضافی اسکروٹنی کی فہرست میں درج ہوگا۔
ان میں سے زیادہ تر وہ افراد ہوں گے جو اس سے قبل دہشت گردوں کے زیر قبصہ علاقوں جیسے شام یا عراق کا سفر کر چکے ہوں گے۔ ہوم لینڈ سیکورٹی کا کہنا ہے کہ یہ قانون امریکا آنے کے خواہش مند تمام افراد کو متاثر نہیں کرے گا۔ یہ قانون امریکی ویزے کے طلبگار صرف 0.5 فیصد افراد کے لیے ہوگا اور اندازاً 65 ہزار افراد اس کی زد میں آئیں گے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ان افراد کو گزشتہ 5 سالوں کے دوران استعمال کیے جانے والے سوشل میڈیا کے ایڈریس اور وہ تمام فون نمبرز اور ای میل ایڈریس ظاہر کرنا ہوں گے جن سے وہ اس عرصہ کے دوران رابطے میں رہے۔نوٹس کے مطابق ان افراد کے سوشل میڈیا سائٹس کے پاس ورڈز نہیں طلب کیے جائیں گے اور نہ ہی کوئی ایسا قدم اٹھایا جائے گا جس سے ان کی ذاتیات پر زک پڑتی ہو۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالتے ہی 7 مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی لگائی تھی جو عدالت کے حکم کے بعد تاحال معطل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.