وژیول ایفکٹس آرٹس نے اپنی ذاتی 20 سال پرانی گاڑی فروخت کرنے کےلیے انوکھا ویڈیو اشتہار بنا لیا
امین اکبر بدھ 10 مئی 2017 23:48
ہم میں سے زیادہ تر جب کوئی چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں تو اسے مفت کلاسیفائیڈ ویب سائٹس یا اخبار میں اشتہار کی مدد سے فروخت کرتے ہیں لیکن اسرائیل میں رہنےو الے لیٹویا کے وژیول ایفکٹس کے ماہر رومنوسکی نے جب اپنی پیاری 1996 سوزوکی ویٹارا کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تو اس کے لیے خود سے انوکھا اشتہار بنایا۔
(جاری ہے)
اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے رومنوسکی نے 2 منٹ کا ویڈیو زشتہار بنایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.