لاہور: شب برات گزرنے کے بعد لیسکو نے دوبارہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کر دی

�نٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے ہرطبقہ کا شہری شدید اضطراب کا شکار

جمعہ 12 مئی 2017 21:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2017ء) لیسکو کی جانب سے شب برات پر لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے دی جانے والی ایک رات کے ریلف ختم ہوتے ہی لیسکو نے ہر ایک گھنٹہ کے بعد ایک گھنٹہ کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز کردیا ہے جس سے شہری معمولات زندگی مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے شہر میں 12 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے ہرطبقہ فکر کا شہری شدید اضطراب کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں۔ (اے ملک)

متعلقہ عنوان :