افغان فورسز نے چمن بارڈر پر ضرورت سے زیادہ ردعمل دکھایا‘ وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ
پیر 15 مئی 2017 20:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ مناسب بیان نہیں تھا۔ یہ دو ہمسایہ ملکوں کے مابین بات کرنے کا طریقہ کار نہیں ہے۔
ایرانی سفیر نے بیان دیا کہ کمانڈر انچیف کا بیان غلط طور پر رپورٹ کیا گیا۔ ایران سے ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ ایران کی قیادت پاکستان سے قریبی تعلقات قائم کرنا اور تجارت بڑھانا چاہتے ہیں۔ کلبھوشن والے معاملے کا وہاں ہم نے ذکر کیا ہے‘ ایران تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے بہت کچھ کرنے کو تیار ہے۔ پاک افغان سرحد پر کئی گائوں ایسے ہیں جو سرحد کے دونوں اطراف ہیں درمیان میں ڈیورنڈ لائن ہے۔ چمن میں جہاں مسئلہ پیش آیا وہاں ہمارے دو فوجی گئے تھے۔ اس کشیدگی کے بعد مشترکہ سروے ہوئے یہ سروے رپورٹ مکمل ہو چکی ہے۔ ہمارے لوگوں نے سرحد پار نہیں کی تھی۔ افغان فورسز نے ضرورت سے زیادہ ردعمل دکھایا۔ کشیدگی میں کمی کے لئے ہر سطح پر بات کی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں افغانستان میں ہمارا ایک پارلیمانی وفد گیا تھا۔ وہاں ہم نے ان کی اور انہوں نے ہماری بات سنی۔ افغان صدر سے چھ گھنٹے کی ملاقات ہوئی اور رہنمائوں سے بھی ملاقات ہوئی۔ کرزئی اور عبداللہ عبداللہ نے مثبت باتیں کیں۔ انہوں نے پاکستان کے دورے کی دعوت بھی قبول کی۔ افغانستان کے صدر نے کہا کہ وہ پہلے وزیراعظم پاکستان کو دعوت دیں گے۔ ہمارے فوجی حکام بھی رابطے میں ہیں۔ پاکستان افغانستان سے تعلقات میں بگاڑ نہیں چاہتا۔ سی پیک کا نام تبدیل کرنے کی بات کی تردید آگئی ہے۔ یہ پاکستان اور چین کے درمیان ہے۔ کلبھوشن کے حوالے سے کیس بھارت عالمی عدالت انصاف میں لے کر گیا ہے۔ ریاض میں عرب ریاستوں کے سربراہان کے اجلاس میں امریکی صدر آرہے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان سمیت مسلم ریاستوں کے سربراہان کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ مسلم امہ سے متعلق ایشوز بھی زیر بحث آئیں گے۔ وزیراعظم پاکستان اس موقع پر جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.