سینٹ ا جلاس، مستونگ اور گوادر میں معصوم اور بے گناہ افراد کی شہادت پر اظہار تعزیت ، مذمتی قرار داد منظور
بے گناہ افراد کی مشاورت پر ایوان بالا سخت سوگوار ہے، آرمی چیف نے بھی اس واقعہ کی مذمت اور متاثرہ خاندان سے اظہار یکجہتی کیا ہے،رضا ربانی
پیر 15 مئی 2017 23:20
(جاری ہے)
راجہ ظفر الحق نے کہا کہ یہ خود کش حملہ تھا اس میں شہداء سے ایوان بالا اظہار یکجہتی کرتا ہے اور اس واقعے کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں اس قسم کے اقدامات سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے راجہ ظفر الحق نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے ڈائریکٹر سٹاف افتخار مغل کی سینیٹ سیکرٹریٹ کیلئے خدمات کو سراہا اور کہا کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مستونگ خود کش حملے میں پچیس افراد شہید ہوئے چیئرمین سینیٹ کی درخواست پر مولانا عطا الرحمن طاہر نے مستونگ اور گوادرم میں بے گناہ مزدوروں کی مشاورت پر فاتحہ خوانی کردی گئی۔ چیئرمین سینٹ نے کہا کہ اس واقعہ کہ ہم شدید مذمت کرتے ہیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے ڈائریکٹر سٹاف افتخار محمد مغل کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کیلئے الگ سے ٹرسٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ممبران اور سینیٹرز اس ٹرسٹ میں بچوں کی کفالت کے لئے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر محمد اعظم خان سواتی نے اعلان کیا کہ بچوں کے تمام تعلیمی اخراجات کے پی کے کی حکومت برداشت کرے گی۔ چیئرمین سینیٹ نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی ان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور سینیٹ کے اراکین اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.