ریسکیو1122 ممکنہ سیلاب کے پیش ِنظر عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے، مظہر شاہ
بدھ 17 مئی 2017 14:29
(جاری ہے)
اسی سلسلے میں 85جھال کے قریب سوئنگ پول میں ریسکیوئرز کو تیراکی عملی مشقیں کر وائی گئی تاکہ کسی بھی ناگہانی حالات میںتمام ریسکیوئرز عوام کو مدد فراہم کرسکیں، اس موقع پر سکوباکی ٹریننگ بھی دی گئی اور بتایا گیا کہ ڈروننگ ایمرجنسی میں کس طرح تلاش کیا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 کا سٹاف ، گاڑیاں اور آلات مکمل آپریشنل آلات میں ہیں،خدانخواستہ کسی بھی سانحہ کی صورت میں تمام اداروں کے ساتھ مل کر عوام کو مدد فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.