اپوزیشن لیڈر کا سانحہ اے پی ایس 2014ء کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ
حکومت قبائلی علاقوں کیلئے اصلاحات میں سنجیدہ ہے تو قبائلی علاقوں کے ساتھ انضمام کی ہم بھرپور حمایت کریں گے ،ْ خورشید شاہ چھوٹے صوبوں میں احساس محرومی کامداوانہ کیاگیا تو اس کے نتائج پوری قوم کو بھگتنا ہوں گے ،ْ میڈیا سے بات چیت
بدھ 17 مئی 2017 20:35
(جاری ہے)
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت قبائلی علاقوں کے لئے اصلاحات میں سنجیدہ ہے تو ان کی قبائلی علاقوں کے ساتھ انضمام کی ہم بھرپور حمایت کریں گے۔
ہم رواج ایکٹ کی حمایت نہیں کریں گے۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاکہ سی پیک پورے ملک کا منصوبہ ہے اور اس سے تمام صوبوں کو مساوی استفادہ کا حق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ چھوٹے صوبوں میں احساس محرومی کامداوانہ کیاگیا تو اس کے نتائج پوری قوم کو بھگتنا ہوں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں عوام سمجھ سوچ کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ گوادر میں پانی کی فراہمی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ فردوس عاشق اعوان کے تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہاکہ شاہ عبدالطیف بھٹائی نے کہہ دیا تھاکہ جنہوں نے جانا ہوتا ہے وہ چلے جاتے ہیں ، فردوس عاشق کو جانا تھا سو چلی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.