آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ لاہور پہنچ گئے، ٹریبونل میں بطور گواہ پیش ہوں گے
رونی فلینیگن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس میں اہم بیان دیں گے اور سازش سے پردہ اٹھاکر شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف گواہی دیں گے
جمعرات 18 مئی 2017 19:05
(جاری ہے)
پی ایس ایل ٹو کے آغاز میں سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن، محمد عرفان اور سہولت کاری کے ملزم ناصر جمشید بھی معطل ہوئے۔
کرکٹر خالد لطیف پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی 6شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے،جبکہ معطل کرکٹر شرجیل خان پر بھی 5شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔محمد عرفان نے بکی کے رابطے کی اطلاع نہ کرنے کی غلطی تسلیم کرلی تھی،جس کے بعد انہیں سزا بھی سنائی جا چکی ہے، دیگر کے کیس ٹریبونل میں زیر سماعت ہیں۔رونی فلینیگن کی سربراہی میں ہی آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے یہ کیس پکڑا تھا جس کے بعد آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان معلومات کا تبادلہ بھی کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.