یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے،آرمی چیف
اب دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں آپریشن رد الفساد کے تحت کی جا رہی ہیں ، بڑے آپریشنوں کے بعد بچے کھچے دہشتگردوں کیخلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں انتہا پسندی مشترکہ خطرہ ہے ،فوج دہشت گردوں سے لڑتی ہے، دہشتگردی،انتہاپسندی کوشکست دیناقانون نافذکرنیوالے اداروں،معاشرے کاکام ہے، بحیثیت قوم ہم دہشتگردی کیخلاف بہادری سے لڑے اوربے مثال قربانیاں دیں ایک دہائی بعدیا تو ہم نوجوانوں کے درست راستہ چننے سے فائدہ اٹھائیں گے، نوجوان انتہا پسندی کاشکارہوئے تو10سال بعد نقصانات ہمیں اٹھاناپڑیں گے،جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب
جمعرات 18 مئی 2017 23:33
(جاری ہے)
آرمی چیف نے کہا کہ قوم کامستقبل ہمارے نوجوانوں کے راستے کے انتخاب سے جڑا ہے، ہم اس وقت دو راہے پر کھڑے ہیں ، ایک دہائی بعدیا تو ہم نوجوانوں کے درست راستہ چننے سے فائدہ اٹھائیں گے، نوجوان انتہا پسندی کاشکارہوئے تو10سال بعد نقصانات ہمیں اٹھاناپڑیں گے،شناخت،اقدارکاواضح تصورنہ رکھنے والے نوجوان انتہا پسندی کی طرف مائل ہوتے ہیں، تاریخی اورآبادیاتی لحاظ سے پاکستان نوجوان قوم ہے،ہماری نصف سیزائدآبادی 25سال سیکم عمرنوجوانوں پرمشتمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے دہشت گردوں کا ٹھکانوں سے صفایاکرکے دنیا کیلیے مثال قائم کی، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ہماری کامیابی دنیا نے تسلیم کی ہے، قانون نافذکرنی والے اداروں،میڈیانے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں مستقل حمایت کی،یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے، اب دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں آپریشن رد الفساد کے تحت کی جا رہی ہیں ، بڑے آپریشنوں کے بعد بچے کھچے دہشتگردوں کیخلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں،انتہا پسندی مشترکہ خطرہ ہے ،فوج دہشت گردوںسے لڑتی ہے، دہشتگردی،انتہاپسندی کوشکست دیناقانون نافذکرنیوالے اداروں،معاشرے کاکام ہے، بحیثیت قوم ہم دہشتگردی کیخلاف بہادری سے لڑے اوربے مثال قربانیاں دیں ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
گندم سکینڈل میں مجھے مورد الزام ٹھہرانے والے سیاست کررہے ہیں،انوار الحق کاکڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.