بھارت نےفیصلے کےحق میں پرپیگنڈاکیا،ہماری اپوزیشن نےساتھ دیا،راناثناءاللہ
سپریم کورٹ میں ہماراجنازہ نکالنےوالوں کاجنازہ نکل گیا،اب تدفین کابندوبست کیاجارہاہے،عمران خان کا2018میں سیاسی کیرئیرختم،وزیراعظم عوامی عدالت میں سرخروہونگے،پنڈی کاشیطان انتہائی نازیباگفتگوکرتاہے۔وزیرقانون پنجاب کی میڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 مئی 2017 16:24
(جاری ہے)
پی ٹی آئی والے سپریم کورٹ میں ہماراجنازہ نکالناچاہتے تھے لیکن جنازہ ان کاہی نکلاہے اب تدفین کابندوبست کیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان شارٹ کٹ سے وزیراعظم بنناچاہتے ہیں۔جبکہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات دوردورتک نہیں ہیں۔
عمران خان کاگھٹیارویہ ملک کونقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔راثناء اللہ نے کہاکہ عمران خان کا2018میں سیاسی کیرئیرختم ہوجائیگا۔جبکہ وزیراعظم نوازشریف عوامی عدالت میں سرخروہونگے ،عوامی عدالت کے خداکے بعددوسری بڑی عدالت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میٹرویااورنج لائن منصوبہ صرف لاہورنہیں بلکہ پورے پنجاب کے منصوبے ہیں۔منصوبے سے 5لاکھ لوگ فائدہ اٹھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.