جی بی کونسل بجٹ اجلاس کے انعقاد میں تاخیر سے ترقیاتی منصوبوں، سکیموں ،جی بی کونسل کے روزمرہ اخراجات پر اثر نہیں پڑتا
چیئرمین جی بی کونسل نے اس ضمن میںاخراجات کی مد میں ایک عبوری منظوری دے رکھی ہوتی ہے، ترجمان وزارت امور کشمیر وگلگت بلتستان کی وضاحت
جمعہ 19 مئی 2017 17:02
(جاری ہے)
اور ا ب تک دی گئی سکیموں کے لیے وافر فنڈز دیے جاچکے ہیں اور جب تک وہ سکیمیں مکمل نہیں ہو جاتیں نئی سکیموں کے لیے فنڈز کے جاری کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،لہذا بجٹ کی تا خیر سے جی بی میں ترقیاتی کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے ۔
ترجمان وزارت اُمور کشمیر و گلگت بلتستان نے جی بی کونسل کی جانب سے سیاحت، منرلز اور ٹمبرپالیسی کے التوء کی خبروں کی بھی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی سربراہی میں جی بی کونسل نے سیاحت ،منرلزاورٹمبر سے متعلق پالیسیاںاور رولز مکمل طور پر تیارکر لیے ہیں اور یہ جلد نافذالعمل ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.