جماعتِ اسلامی پاکستان نے حکومتِ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کے حوالہ سے بھر پور تیاری کیساتھ اپنے کیس کو عالمی عدالتِ انصاف میں پیش نہ کرنے کے خلاف تحریک التواء سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع
جمعہ 19 مئی 2017 22:05
(جاری ہے)
تحاریک التواء میں مزید کہا گیا ہے کہ کلبھوشن یادیو پاکستان کے اندر دہشت گردی میں ملوث بھارتی جاسوس ہے، جو ہزاروں معصوم پاکستانیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے، اور اُس نے خود اس قتلِ عام کا اعتراف بھی کیا ہے۔
لیکن حکومتِ پاکستان کی طرف سے جس تیاری کیساتھ اپنے کیس کو عالمی عدالتِ انصاف میں پیش کرنا چاہیے تھا، وہ اُس نے نہیں کیا۔ ضروری تھا کہ اس موقع پر بھارتی جاسوس کی پاکستان کے اندر تمام تخریبی سرگرمیوں کے حوالے سے جامع اور مضبوط دلائل عدالت کے سامنے رکھے جاتے تاکہ بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آتا۔ لیکن حکومت کی لاپرواہی اور نااہلی کی وجہ سے پاکستان اپنے موقف کو اس موقع پر منوانے میں ناکام رہا، جو پوری قوم کے لیے شرمندگی اور مایوسی کا باعث بنا ہے۔ ایوان کی معمول کی کارروائی روک کر قومی سلامتی سے متعلق اس اہم معاملے کو زیر بحث لایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.