کلبھوشن یادیو کیس میں تیاری کی جاتی تو بھارتی درخواست خارج ہوسکتی تھی-جسٹس (ر)افتخار چوہدری
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 مئی 2017 10:42
(جاری ہے)
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ عالمی عدالت انصاف کو بھارت کی درخواست سننے کا اختیار نہیں تھا، کلبھوشن کی سزائے موت یا قونصلر رسائی کا معاملہ متنازعہ مسئلہ کی تعریف میں نہیں آتا۔
پاکستان نے مقدمے کے اہم فریق کی حیثیت سے عالمی عدالت انصاف کا دائر اختیارسماعت تسلیم نہیں کیا تھا۔سابق چیف جسٹس نے کہا کہ عالمی عدالت نے قونصلر رسائی سے متعلق 2008ءکے پاک بھارت معاہدے کو بھی نظراندازکیا ہے اورعدالتی بینچ کی تشکیل کے وقت فریقین سے منظوری بھی نہیں لی گئی اس کے علاوہ عدالت نے بھارتی جسٹس بھنڈاری کوبینچ میں شامل کیا۔ افتخار چوہدری نے پاکستان کے نمائندوں کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مقدمے کی مناسب تیاری نہیں کی گئی، پاکستان کا مقدمہ مضبوط تھا، بھارتی درخواست خارج ہو سکتی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.