وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ایران کے صدارتی انتخاب میں دوسری مدت کیلئے کامیابی پر ڈاکٹر حسن روحانی کو مبارک باد
ہفتہ 20 مئی 2017 19:13
(جاری ہے)
ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر کے نام اپنی تہنیتی پیغا م میں وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے وژنری اور دانشمندانہ قیادت کے حامل رہنما کا انتخاب کیا ہے جن کی قیادت میں ایران نے تمام قومی اور علاقائی دائرہ کار میں نمایاں پیشرفت کی ہے ۔
وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان اور ایران تاریخ ، ثقافت ، روایات اور عقیدے کے بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاکستا ن اور ایران کے درمیان مختلف شعبو ںمیں تعلقات ،تعاون اور خطے میں امن ، خوشحالی ، ترقی اور استحکام کے لئے اقتصادی پارٹنر شپ کو مضبوط بنانے کے لئے ایرانی صدر کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.