نواز لیگ نے وکلاء کی ساکھ تباہ کرنے اور انہیں غیر ذمہ دار طبقے کے طور پر پیش کرنے کی سازش کی ‘لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے پروگرام پر حکومتی گھس بیٹھئیوں کا حملہ قابل مذمت ہے‘عقل کے اندھوں کو یہ علم نہیں کہ ان کی اس حرکت سے نواز شریف کے کردار کی سیاہی نہیں دھلنے والی‘ماڈل ٹاؤن میں درجنوں معصوم شہریوں کو دن دیہاڑے موت کے گھاٹ اتارا گیا‘ملک کی اعلیٰ ترین عدالت پر بھی شرمناک انداز میں لشکر کشی کی گئی‘طاقت اور دھونس آزمانے کی کوشش کی گئی تو پوری قوت سے وکلاء کے ساتھ کھڑے ہوں گے
تحریک انساف کے ترجمان فواد چوہدری کا بیان
ہفتہ 20 مئی 2017 22:59
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی کے باہر پیرا میڈکس، ادویہ سازوں اور کسان سمیت کتنے ہی اجتماعات ہیں جن کیخلاف غنڈہ گردی کی گئی۔
ماڈل ٹاؤن میں پرامن احتجاج کرنے والے درجنوں معصوم شہریوں کو دن دیہاڑے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔یہی نہیں بلکہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت پر بھی شرمناک انداز میں لشکر کشی کی گئی۔نواز لیگ کے یہ حربے اشارہ دے رہے ہیں کہ علی بابا اپنے چالیس چوروں سمیت بھاگنے کی تیاری کئے ہوئے ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس قسم کی شرمناک حرکتوں سے ذلت آمیز انجام ٹالا نہیں جاسکتا۔وکلاء نواز شریف کے مستقبل کے بارے میں آزادی سے فیصلہ کریں، کسی کو دخل اندازی نہیں کرنے دیں گے۔طاقت اور دھونس آزمانے کی کوشش کی گئی تو پوری قوت سے وکلاء کے ساتھ کھڑے ہوں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.