بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کاا علامیہ

ہفتہ 20 مئی 2017 20:25

کوئٹہ۔20مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ایک اعلامیہ میں ڈی اے ای کے سیشن برائے 2017-19ء کے طلباء کو مطلع کیا گیا ہے کہ ان کے رجسٹریشن نمبر جاری کرنے کی آخری تاریخ بغیر لیٹ فیس کے 30جون 2017ء، دوگنا فیس کے ساتھ کے ساتھ 15جولائی اور تین گنا فیس کے ساتھ 30جولائی 2017ء مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :