وزیرخزاںہ اسحاق ڈار کا نام بجٹ کے فوراً بعد ای سی ایل میں ڈال دیا جائے گا، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

پیر 22 مئی 2017 13:46

وزیرخزاںہ اسحاق ڈار کا نام بجٹ کے فوراً بعد ای سی ایل میں ڈال دیا جائے ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2017ء):۔ مشہور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی پہلی رپورٹ کے 15 دنوں بعد اسحاق ڈار کو طلب کرلیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ انہیں ذرائع سے خبر ملی ہے کہ جے آئی ٹی میں ایک رکن ایسے ہیں جنہوں نے تجویز دی ہے کہ اسحاق ڈار کا نام بجٹ پیش کرنے کے فوراً بعد ای سی ایل میں شامل کرلیا جائے گا۔