اسلامی سربراہی کانفرنس میں وزیر اعظم کو تقریر کا موقع ملنا چاہیئے تھا، اسلام کے نام پر بننے والا پاکستان نفاذ اسلام کے ذریعے ہی مستحکم ہو سکتا ہے، ریاض حسین شاہ
قانون ناموس رسالت کو بدلنے والی حکومت قائم نہیں رہ سکے گی،بیان
پیر 22 مئی 2017 21:06
(جاری ہے)
حکومت اکثریتی پر امن اور محب وطن مکتبہ فکر کو جائز مقام دے۔اہلسنّت دہشتگردی کے خاتمے کے جہا د میں پاک فوج کے ساتھ ہے۔ صوفیاء کے ماننے والوں کا اتحاد ہی استحکام پاکستان کی بنیاد بن سکتا ہے۔ امریکہ ، بھارت اور اسرائیل پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔
قومی قائدین قومی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایجنڈا تیار کریں او ر میثاق پاکستان پر دستخط کریں۔ امریکہ نواز پالیسی ختم کی جائے۔ پاکستان میں غیر ملکی مداخلت فساد کی اصل جڑ ہے۔ امت مسلمہ کے اتحاد میں ایران سعودی کشیدگی رکاوٹ ہے۔ استعماری و طاغوتی طاقتوں نے اسلام اور مسلمانوں کو ٹارگٹ کررکھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.